مقالہ نگار: رحمٰن،نسیمہ سلسلۂ قصص ہند (تحقیقی و تجزیاتی مطالعہ)

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
17 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد ہارون قادر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 5 times.

انیسویں صدی کے نصفِ آخر میں اُردو نثر میں لکھی گئی سیریل‘‘قصصِ ہند’’ معروف سلسلہ ہے۔ اس سلسلے کا محکمہ تعلیم کی سرپرستی میں تعلیمی مقاصد کے لیے اہتمام کیا گیا۔ اس کی کئی اشاعتیں کی اشاعت اس کی مقبولیت کا ثبوت ہے۔ یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ اس سلسلے کے تینوں حصے کسی تحریر میں تنقیدی نقطہ ٔنظر سے زیرِ بحث لائے گئے ہیں۔ موضوع اور اُسلوب کے نوآبادیاتی دور اور بعد کے ہر عہد کی تبدیلی کا مطالعہ کیا گیا ہے۔ اِس نقطہ ٔ نظر سے اس (سلسلے) کا مطالعہ نہ صرف ناگزیر بلکہ دلچسپی کا بھی موجب ہو گا۔