مقالہ نگار: سرفراز، رابعہ سعادت حسن منٹو کے افسانوں میں بچوں کے کرداروں کا تجزیاتی مطالعہ

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
11 : شمارہ
2012 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 2 times.

اردو افسانے کا ایک اہم نام سعادت حسن منٹو ہے جس نے اس صنفِ سخن کو اپنی تخلیقی صلاحیتوں سے مالا مال کیا۔ ان کے افسانے متنوع موضوعات کا احاطہ کرتے ہیں۔ منٹو جہاں اردو افسانے کے دیگر فنی لوازمات کو خوبصورتی سے استعمال کرتا ہے،وہاں وہ کردار نگاری میں مہارت رکھتا ہے۔ اس مضمون میں منٹو کے افسانوں میں بچوں کے کرداروں کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔