3210 results found matching the keyword "".

قیامِ پاکستان تک اردو شاعری میں علامت نگاری اپنے جملہ امکانات کو دریافت کر چکی تھی۔ میر سے لے کر اقبال تک سب نے اپنی شاعری میں علامتوں کا ایک تازہ جہان آباد کیا اور مستعمل علامات کو نئے مفاہیم عطا کیے۔ پاکستانی شاعری کے علامتی نظام کو ہماری گذشتہ ستر سالہ سیاسی، سماجی اور […]

مزید پڑھیں

مابعد نو آبادیاتی مطالعہ درحقیقت ثقافتی مطالعے کی ایک قسم ہے۔ ایک تنقیدی نظریے کے طور پر مابعد نوآبادیات اس ادب کی بات کرتی ہے جو کسی دور میں مغربی طاقتوں کی نوآبادی تھے۔ مابعد نوآبادیات اس ادب کی بھی بات کرتی ہے جو نو آباد ملکوں کے باشندوں نے تخلیق کیا اور اس ادب […]

مزید پڑھیں

اقبال کی اردو اور فارسی شاعری کے بے شمار زبانوں میں تراجم کیے گئے ہیں۔ دیگر پاکستانی زبانوں کے ساتھ ساتھ پنجابی زبان میں بھی اقبال کی شاعری کے تراجم کیے گئے ہیں۔ اس مقالے میں اقبال کی مشہور اردو نظموں‘‘ ابرگوہر بار’’،‘‘ شکوہ’’، ‘‘جواب شکوہ’’، ‘‘ابلیس کی مجلسِ شوریٰ’’، ‘‘مُلااوربہشت’’، ‘‘ایک سوال’’ اور‘‘عورت’’ کے […]

مزید پڑھیں

شگرف نامۂ ولایت مرزا اعتصام الدین کا سفرنامہ ہے۔ اس سفرنامے کی زبان فارسی تھی اور اسے اردو میں امیر حسن نورانی نے منتقل کیا۔ شگرف نامۂ ولایت میں مغربی ممالک کی تہذیب و معاشرت، تاریخ، مذہب، سائنس اور ٹیکنالوجی، آزادیٔ فکر، حقوقِ نسواں، نظامِ تعلیم، دانش گاہیں، سیاست، عدلیہ، الغرض تہذیب و تمدن کے […]

مزید پڑھیں

قواعد نویسی میں جان شیکسپیئر کی نمایاں کاوش ہندوستانی زبان کی قواعد ہے۔ ہندوستانی زبان کی یہ قواعد لندن سے شائع ہوئی۔اس میں شیکسپئیر کی طے کردہ درجہ بندی میں اضافہ تو ممکن ہے، لیکن اس کے کسی بھی پہلو سے انحراف نہیں کیا جا سکتا۔ تشکیل الفاظ کی بحث میں اور حروف  کے حوالے […]

مزید پڑھیں