مقالہ نگار: غوری، محمد علی دور اللغۃ العربیۃ فی ارتقا ءالوعیی الدینیی (دینی بیداری میں عربی زبان کا کردار)

اورینٹل کالج میگزین : مجلہ
89 : جلد
3 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
اورینٹل کالج، جامعہ پنجاب، لاہور : ناشر
عصمت اللہ زاہد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 4 times.

عربی قرآن کریم کی زبان ہونے کی وجہ سے اسلام کی سرکاری زبان قرار پاتی ہے۔ اسلام کی برصغیر میں آمد کے ساتھ ہی یہاں کے مسلمان قرآن کی زبان یعنی عربی کے فروغ کے لیے اہم کردار ادا کرتے آرہے ہیں۔ قرآن، حدیث اور دیگر اسلامی علوم کی بہتر تفہیم کے لیے انھوں نے عربی زبان کو سیکھا۔ نتیجتاً مذہبی بیداری برصغیر کے طول وعرض میں پھیل گئی۔ یہ مقالہ پاکستان میں قرآن وحدیث اور دیگر اسلامی علوم کی ترویج میں عربی زبان کے کردار پربحث کرتا ہے۔ مقالے کے اختتام میں اس زبان کے فروغ کے ضمن میں چند تجاویز بھی دی گئی ہیں۔