مقالہ نگار: سدید، انور خلیل الرحمٰن اعظمی کے خطوط قاضی نذیر احمد کے نام

تحقیق : مجلہ
NA : جلد
25 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، سندھ یونیورسٹی، جام شورو : ناشر
سید جاوید اقبال : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 6 times.

اس مقالے میں خلیل الرحمٰن اعظمی کے ۴ خط شامل ہیں جو انھوں نے قاضی نذیر احمد کو تحریر کیے- یہ دونوں اپنے عہد کی عظیم علمی و ادبی شخصیات تھیں- ان خطوط کے آئینے میں دونوں صاحبان علم و فضل کے کاموں پر مفصل روشنی پڑتی ہے-