مقالہ نگار: بھٹی، مزمل/ جاوید، طارق خطۂ ستلج کی بولیوں اور زبانوں کے اردو سے لسانی روابط

بنیاد : مجلہ
NA : جلد
6 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
گرمانی مرکزِ زبان و ادب، لاہور یونی ورسٹی آف مینجنٹ سائنسز، لاہور : ناشر
نجیبہ عارف : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 1 times.

اس مقالے میں تقابلی لسانیات کے اصولوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے خطۂ ستلج کی دو بڑی زبانوں پنجابی اور سرائیکی کے اردو زبان سے لسانی روابط کا کھوج لگایا گیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ خطۂ ستلج میں بولی جانے والی دیگر بولیوں؛ مثلاً ماجھی، جانگلی یا جٹکی، ہٹھاڑی، اوتاڑی اور ریاستی بولیوں میں موجودباہمی اشتراکات و اختلافات پر بحث کی گئی ہے۔اس حوالے سے املا، تلفظ، رسم الخط، مصوتوں اور مصمتوں کی شناخت، ذخیرۂ الفاظ، قواعدی سانچوں اور کہاوتوں اورضرب الامثال کے ذخائر کے مطالعے سے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ ان تمام زبانوں اور بولیوں میں ظاہری سطح پر موجود اختلافات کے باوجود ایک گہرا ربطِ باہم موجود ہے جو انھیں ایک ہی لسانی خاندان کی زبانیں اور بولیاں ثابت کرتا ہے۔