مقالہ نگار: سیال، عابد حالی کا رنگ جدید: امکانات کی دنیا

معیار : مجلہ
NA : جلد
15 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
عزیز ابن الحسن : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 5 times.

حالی کی شاعری قدیم اور جدید کے درمیان کی کڑی ہے۔انھوں نے اپنی شاعری میں کئی قدیم روایات کو ترک کر کے جدیدیت کی طرف پیش قدمی کی ہے۔ اس طرح انھوں نے نئے شعری ذوق کی تفہیم کی ہے۔ حالی کے اسلوب غزل نے نہ صرف ان کے عہد کو بل کہ بعد میں آنے والے غزل کے شعرا کو بھی خاصا متاثر کیا ہے۔ اس مقالے میں مولانا الطاف حسین حالی کی شاعری سے برآمد ہونے والے جدید امکانات پر بحث کی گئی ہے۔