مقالہ نگار: ندیم، ایوب حالی۔ بارگاہِ رسالؐت میں

بازیافت : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
نذر عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 3 times.

الطاف حسین حالی کی نظم ‘‘عرضِ حال بہ جناب سرورِ کائنات علیہ افضل الصلوات و اکمل التحیات’’ غزل کی ہیئت میں ترکیب بند ہے، جو تریسٹھ اشعار پر مشتمل ہے۔ یہ نظم درحقیقت نعت، شہر آشوب اور استغاثہ کے ملے جلے اوصاف سے متصف ہے، جس کے آخری اشعار شکوہ کی حدوں کو چھونے لگتے ہیں۔ حالی نے اس نظم میں رسالت مآب کی خدمت میں استغاثہ پیش کرتے ہوئے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار خلوص اور سادگی سے کیا ہے۔