مقالہ نگار: شاہ، مسلم جون ایلیا کی شاعری جدیدیت کے تناظر میں

خیابان : مجلہ
NA : جلد
35 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جامعہ پشاور، پشاور : ناشر
بادشاہ منیر بخاری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 7 times.

جدید شعرا میں جون ایلیا کو ایک منفرد اور نمایاں مقام حاصل ہے۔ ان کے پانچ شعری مجموعے شائع ہوئے ہیں جن میں انھوں نے جدید معاشرے کے موضوعات مثلاً تنہائی، مشینی رجحانات سے دوری، فرد کی نارسائی، بے چینی اور خودغرضی کو اپنی شاعری میں جگہ دے کر اسے نئے لب و لہجے اور آہنگ سے متعارف کروانے کی کوشش کی ہے۔ صرف موضوعات ہی نہیں بل کہ ہمیں ان کے ہاں نئی لفظیات اور تراکیب کا استعمال بھی ملتا ہے جس کی بنا پر ان کی شاعری میں نت نئے تجربات بھی اپنی بہار دکھاتے ہیں۔ زیرِنظر مقالے میں جون کی شاعری کی مذکورہ بالا خصوصیات کو مدنظر رکھتے ہوئے جدیدیت کے تناظر میں اسے زیرِ بحث لایا گیا ہے۔