مقالہ نگار: انجم، محمد وسیم/ بھٹہ، الطاف حسین جوش ملیح آبادی کا شعری ارتقا

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
12 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 4 times.

جوش ملیح آبادی کا شمار بیسویں صدی کے اہم شعرا میں ہوتا ہے۔انھوں نے شاعری میں نئے رحجانات متعارف کروائے۔ یہی وجہ ہے کہ انھیں جدید شعرا میں شامل کیا جاتا ہے۔ اس مضمون میں ان کے شعری سفر کا احاطہ کیا گیا ہے۔