مقالہ نگار: عباس، غلام جان شیکسپیئر کے علمی آثار اور قواعد نویسی

تحقیقی زاویے : مجلہ
NA : جلد
8 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، الخیر یونی ورسٹی، بھمبر : ناشر
رشید امجد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 5 times.

قواعد نویسی میں جان شیکسپیئر کی نمایاں کاوش ہندوستانی زبان کی قواعد ہے۔ ہندوستانی زبان کی یہ قواعد لندن سے شائع ہوئی۔اس میں شیکسپئیر کی طے کردہ درجہ بندی میں اضافہ تو ممکن ہے، لیکن اس کے کسی بھی پہلو سے انحراف نہیں کیا جا سکتا۔ تشکیل الفاظ کی بحث میں اور حروف  کے حوالے سے جتنی تفصیل اس کتاب میں موجود ہے اس کے ہم عصر قواعد نویسوں میں سے کسی کے ہاں موجود نہیں۔