مقالہ نگار: کبیر،محمد الیاس تضمیناتِ فیض: تخلیقی صورت پذیری کا خلاقانہ اظہار

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
27 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
روبینہ ترین/قاضی عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 3 times.

تضمین ایک شعری اصطلاح ہے۔ اصطلاحی معنوں میں کسی دوسرے شاعر کا ایک مصرعہ، مصرعے کا کچھ حصہ یا پھر پورا شعر اپنے کلام میں اس طرح داخل کرنا کہ سرقے کا احتمال نہ ہو، تضمین کہلاتا ہے۔ شعر یا جزوِ مصرعہ کے دونوں اطراف واوین کا اضافہ کیا جاتا ہے تاکہ تضمین واضح ہو سکے۔ فیض نے اپنے ہم فکر بہت سے شعرا کے کلام سے  تضمینات کی ہیں اور اپنے کلام کی معنویت کو وسعت دی ہے۔ یہ مضمون میں فیضؔ کی تضمینات کی تلاش اور تجزیے پر مشتمل ہے۔