مقالہ نگار: حسین، ریاض/ شاہ، عطاء اللہ تحریکِ پاکستان میں ہزارہ کا کردار

تاریخ و ثقافت پاکستان : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2017 : تاریخ اشاعت
قومی ادارہ برائے تحقیق و ثقافت، قائداعظم یونی ورسٹی (نیو کیمپس)، اسلام آباد : ناشر
فرح گل بقائی : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 3 times.

پاکستان بننے سے قبل ضلع ہزارہ شمال مغربی سرحدی صوبے کے پانچ اضلاع میں سے ایک تھا۔ ہزارہ نے تحریکِ پاکستان میں کلیدی کردار ادا کیا اور کانگرس کے اثر و رسوخ والے صوبے میں یہ ضلع مسلم لیگ کا گڑھ اور سیاسی قوت کا مظہر رہا۔ ہزارہ تحریکِ آزادی میں ہمیشہ اگلے محاذ پر ہی رہا اور اس تحریک کو کامیاب بنانے کے لیے ہر طرح کی جدوجہد اور کوشش کی۔ اس مقالے میں ضلع ہزارہ کی تحریکِ پاکستان کے لیے کی گئی کاوشوں کا مفصل احوال بیان کیا گیا ہے۔