مقالہ نگار: جاوید، ساجد بنجمن شلز کی اردو قواعد نویسی اور نو آبادیاتی عہد کی لسانی ضرورتیں

تحقیقی زاویے : مجلہ
NA : جلد
8 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، الخیر یونی ورسٹی، بھمبر : ناشر
رشید امجد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 4 times.

بنجمن شلز ایک اہم مستشرق ہیں۔ شلز کی Grammatica Hindustanica اردو قواعد نویسی کی روایت میں دوسرا بڑا اضافہ بن کر سامنے آئی۔ یہ کتاب لاطینی زبان میں لکھی گئی تھی اور ڈاکٹر ابواللیث صدیقی نے اردو زبان میں اس کا ترجمہ کیا۔ اس مقالے میں کتاب کا تحقیقی جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ کتاب نو آبادیاتی عہد کی لسانی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے لکھی گئی۔ ہندوستانی زبان کی قواعد کی کتب لکھنا دراصل زبان سیکھنے کی ضروریات کے لیے مواد فراہم کرنا تھا۔