مقالہ نگار: بخاری، بادشاہ منیر بنجمن شلزکی لسانی خدمات

خیابان : مجلہ
NA : جلد
30 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جامعہ پشاور، پشاور : ناشر
بادشاہ منیر بخاری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 2 times.

بنجمن شلز کا شمار اردو زبان و ادب کے حوالے سے اہم مستشرقین میں ہوتاہے۔ انھوں نے اردو زبان کے حوالے سے ’’ہندوستانی گرامر‘‘ایک کتاب لکھی جس کا شمار اردو لسانیات کے حوالے سے اردو کی ابتدائی کتابوں میں ہوتاہے۔ یہ کتاب انھو ں نے ۱۷۴۱ء میں ترتیب دی تھی۔ انھوں نے کتاب کے دیباچے میں اردوزبان کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار بھی کیاہے۔ وہ اردو زبان کو ‘‘مورس ’’کے نام سے یاد کرتاہے۔ اس مقالے میں بنجمن شلز کے ہندوستانی گرامر میں پیش کیے گئے لسانی نظریات کا تحقیقی محاکمہ کیا گیاہے۔