مقالہ نگار: ناز،شہنیلا اُردو افسانے اور ناول کی تاریخ کا اجمالی جائزہ

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
26 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
روبینہ ترین/قاضی عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 1 times.

اس مضمون میں فکشن کی تعریف کے بعد سرسید دور کو اُردو نثر میں ایک بڑی تبدیلی کے دور کے طور پر لیا گیا ہے۔ اسی دور میں اُردو ناول نے آنکھ کھولی اور پھر بیسویں صدی میں اُردو افسانے کا آغاز ہوا۔ برصغیر کے مخصوص حالات کے تناظر میں فکشن کی دونوں بڑی اصناف ناول اور افسانے کی اجمالی تاریخ اس مقالے کا موضوع ہے۔ مقالہ نگار نے مختلف تحریکات اور رجحانات کے تحقیقی حوالوں کی روشنی میں دونوں اصناف کے آغاز سے لے کر مشرقی پاکستان کی علاحدگی تک کی روایت کا تجزیاتی مطالعہ پیش کیا ہے۔