مقالہ نگار: امجد، زاہدہ مجید انور مسعود کی قطعہ نگاری

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
10 : شمارہ
2012 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 3 times.

اردو میں قطعہ نگاری کی صنف خاصی اہمیت کی حامل ہے۔ انور مسعود اردو کے ایک اہم شاعر ہیں،انھوں نے اس صنفِ سخن کی ترویج و ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ان کی معروف کتاب ‘‘قطعہ کلامی’’ اس حوالے سے اہمیت کی حامل ہے۔ اس مضمون میں ان کی اس کتاب کا تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔