3210 results found matching the keyword "".

فیصل آباد کی سرزمین علم و ادب کے حوالے سے خاصی زرخیز ہے۔ اس سرزمین نے اردو ادب میں کئی نام ور شخصیات کو پیدا کیا۔ اس دھرتی نے نہ صرف مارشل لا کے دور کو سیاسی طور پر قبول کرنے سے انکار کیا بلکہ شاعروں اور ادیبوں نے مارشل لا کے خلاف خوب لکھا۔ […]

مزید پڑھیں

اردو صحافت میں مزاحیہ کالم نگاری کی روایت ۱۹۵۰ء کی دہائی تک آتے آتے مضبوط بنیادوں پر استوار ہو چکی تھی اور کئی نام ور کالم نگار اس روایت کو توانا بنانے میں اپنا اپنا کردار اد کر رہے تھے۔ مضمون نگاروں نے اردو فکاہیہ کالم نگاروں کی اثر پذیری کے حوالے سے سروے رپورٹ […]

مزید پڑھیں

اردو فکشن میں عزیز احمد ایک نمایاں نام ہے۔ انھوں نے فکشن میں مشرقی و مغربی تہذیب کے تضاد کو بڑی خوبصورتی سے سمویا ہے۔ اس کے علاوہ انسانی نفسیات، طبقاتی تضادات، جنس نگاری اور صنفی تفاوت کے موضوعات کو بھی ان کی فکشن نگاری میں تلاش کیا جا سکتا ہے۔ عزیز احمد کو زبان […]

مزید پڑھیں

اردو شاعری ہماری تاریخ و تہذیب اور ہماری ثقافتی روایات کا ایک نہایت پُرکشش اور مقبول ورثہ ہے۔ نعت اردو شاعری کی مقبول صنف ہے جس کا آغاز اردو زبان  کے ساتھ ہی ہو گیا تھا۔ جس طرح اردو پر مقامی تہذیب کے اثرات ہیں اسی طرح اردو نعت پر ہندی عقائد کے اثرات بھی […]

مزید پڑھیں

‘‘اسلوب اور اسلوبیات’’ طارق سعید کی ایک معروف تنقیدی کتاب ہے جو پہلےہندوستان اور پھر پاکستان سے شائع ہوئی۔ یہ کتاب تقریباً ملک کی تمام یونی ورسٹیوں کے نصاب میں شامل ہے جس سے اس کی اہمیت کا اندازہ بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔ مضمون نگاروں نے اس مضمون میں اس کتاب کا تنقیدی جائزہ […]

مزید پڑھیں