مقالہ نگار: شاہین،روبینہ/داؤد، شہلا انتظار حسین اور اسطورہ

آرٹس اینڈ لیٹرز : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اسلامیہ کالج یونی ورسٹی، پشاور : ناشر
محمد عباس : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 5 times.

انتظار حسین ایسے افسانہ نگار ہیں جن کا اسلوب ہی منفرد نہیں بل کہ ان کی فکر اور فکر کو پیکر عطا کرنے کا انداز بھی مختلف اور منفرد ہے۔ وہ جدید عصری تقاضوں سے بھی آگاہ ہیں اور قدیم تاریخ سے بھی۔ انتظار حسین نے قدیم اساطیری فضا سے اپنے افسانوں میں نئے جہانِ معنی تخلیق کیے ہیں۔ ان کے اساطیری افسانوں میں معنی کی کئی سطحیں ملتی ہیں۔ ان کی ہر تشبیہ، استعارہ، علامت اور اسطورہ معنویت کے کئی در کھولتے نظر آتے ہیں، جن کا بیان اس مقالے کی تحریر کا مقصد ہے۔