مقالہ نگار: غلام رسول، عاصمہ اقبال کی مشہور اردو نظموں کا پنجابی ترجمہ

تحقیقی زاویے : مجلہ
NA : جلد
8 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، الخیر یونی ورسٹی، بھمبر : ناشر
رشید امجد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 5 times.

اقبال کی اردو اور فارسی شاعری کے بے شمار زبانوں میں تراجم کیے گئے ہیں۔ دیگر پاکستانی زبانوں کے ساتھ ساتھ پنجابی زبان میں بھی اقبال کی شاعری کے تراجم کیے گئے ہیں۔ اس مقالے میں اقبال کی مشہور اردو نظموں‘‘ ابرگوہر بار’’،‘‘ شکوہ’’، ‘‘جواب شکوہ’’، ‘‘ابلیس کی مجلسِ شوریٰ’’، ‘‘مُلااوربہشت’’، ‘‘ایک سوال’’ اور‘‘عورت’’ کے پنجابی تراجم کا جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ تراجم اصغر فہیم نے کیے ہیں۔