مقالہ نگار: سرفراز، رابعہ ازروئے فکرِ اقبال۔ مذہب کی اہمیت

تحقیقی زاویے : مجلہ
NA : جلد
8 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، الخیر یونی ورسٹی، بھمبر : ناشر
رشید امجد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 2 times.

اقبال کی رائے میں ہر زمانے اور مقام کے ماہردین شعور کی متعدد صورتوں کے قائل تھے۔ اگر شعور کی ان صورتوں کا بغور مشاہدہ کرتے ہوئے نت نئے تجربات کا امکان ہے تو اس امکان کو بھی رد نہیں کیا جا سکتا کہ مذہب کو ایک عظیم تجربے کی صورت میں قبول کر لیا جائے۔ اقبال مذہبی یا روحانی تجربے کی معراج کو انسانیت کی فلاح کا ضامن قرار دیتے ہیں۔