مقالہ نگار: بہار ، سیدہ آمنہ اردو نظم میں کشمیر، ۱۹۴۷ء تک

تحقیق : مجلہ
NA : جلد
29 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، سندھ یونیورسٹی، جام شورو : ناشر
سید جاوید اقبال : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 2 times.

عام طور پر کشمیری ادب کو چار بڑے ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے جبکہ اردو ادب کو تین بڑے ادوار میں رکھا جاسکتا ہے۔ان تمام ادوار میں نثرنگاروں کے قطع نظر تقریباً ۴۰ کشمیری شعرا ہیں جن کی ہیئت اور اسلوب نے کشمیری ادب پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔ ان شعرا کی تخلیقات میں ایک اہم بات یہ ہے کہ انھوں نے کشمیر کا  لفظ تواتر سے استعمال کیا ہے۔ زیرِنظر مقالے میں اردو شاعری میں کشمیر کا تاریخی تناظر تلاش کرنے کی سعی کی گئی ہے۔