مقالہ نگار: اختر، نسرین اردو نظم میں علامت نگاری

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
10 : شمارہ
2012 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 8 times.

اردو نظم میں بیسویں صدی میں کئی تجربات ہوئے اور متعدد رجحانات سامنے آئے۔ ان میں سے ایک علامت نگاری کا رجحان بھی ہے۔ علامت نگاری کے اثرات زیادہ تر یورپ اور فرانس کے ادب کے اثرات کا نتیجہ ہیں۔ اس مضمون میں اس رجحان کا تنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔