مقالہ نگار: ملک، نازیہ اردو فکشن میں عصری آگہی کی روایت

دریافت : مجلہ
NA : جلد
16 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، نیشنل یونی ورسٹی آف ماڈرن لینگویجز، اسلام آباد : ناشر
روبینہ شہناز/صوبیہ سلیم : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 6 times.

ادب درحقیقت اپنے عہد کے ظاہر و باطن کا آئینہ ہوتا ہے۔ عصری آگہی آغاز سے ہی اردو ادب کا حصہ رہی ہے۔ اردو فکشن میں داستانیں ہماری فکری، تہذیبی، سیاسی و سماجی اور معاشی زندگی کی ترجمان ہیں۔ ۱۸۵۷ء کے بعد ناول کو مقبولیت حاصل ہوئی تو ناول میں تہذیبی، سیاسی، معاشی اور مذہبی مسائل کو پیش کیا گیا۔ ناول نگاری کے ساتھ ساتھ پریم چند اور دیگر افسانہ نگاروں نے اردو افسانے کو عصری آگہی سے روشناس کروا دیا۔