مقالہ نگار: ناز،فرزانہ اردو زبان اور نحوی تحریک

الماس : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 10 times.

اس مقالے میں لسانیات کے مختلف شعبوں یعنی اشقاقیات، لغت نویسی، قواعد زبان اور مارفولوجی کی وضاحت کی گئی ہے اور قواعدِ زبان کے حوالے سے لکھی جانے والی کتب اور تحقیقی کاموں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق  لسانیات، علمِ زبان اور بالخصوص نحویات پر بہت زیادہ تحقیقی کام کی ضرورت ہے۔ اساتذہ تحقیق اور ماہرینِ لسانیات کو چاہیے کہ وہ اس پر خصوصی توجہ دیں تاکہ قواعدِ زبان کے مسائل حل ہو سکیں۔