مقالہ نگار: رشید، صفدر اردو داستان کا زوال اور اکیسویں صدی میں اس کے احیاکے امکانات کا جائزہ

دریافت : مجلہ
NA : جلد
16 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، نیشنل یونی ورسٹی آف ماڈرن لینگویجز، اسلام آباد : ناشر
روبینہ شہناز/صوبیہ سلیم : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 4 times.

داستان اردو فکشن کی ایک اہم صنف ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہ صنف معدوم ہو گئی۔ داستان کے زوال کے بہت سے اسباب بتائے جاتے ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اس میں وقت کا ساتھ دینے کی صلاحیت نہیں تھی۔ اس مقالے میں داستان کے زوال کے اسباب کا تجزیہ کیا گیا ہے اور عالمی سطح پر داستانوں کے انگریزی تراجم کا بھی جائزہ لیا گیا ہے۔ داستانوں کے انگریزی تراجم کا رجحان داستان کے احیا کے امکانات میں اضافے کا باعث بنے گا۔