مقالہ نگار: انجم، شفیق اردو ادبی تحقیق:چند سوال اور تفہیمی زاویے

الماس : مجلہ
15 : جلد
NA : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 3 times.

طویل عرصے سے اردو ادبی تحقیق کا ارتقا زیر بحث ہے اور اس حوالے سے چند سوال ہنوز جواب طلب ہیں۔ اس مقالے میں  تحقیق کا مقصد،اس کا دائرۂ کار، اس کی تعمیر و ترقی کے امکانات اور تفہیم و تجزیے جیسے مسائل کو اٹھایاگیا ہے اور ان کے حل پر معروضات پیش کی گئی ہیں۔