مقالہ نگار: احمد،امتیاز ادبی ترجمہ کے مسائل۔ ڈاکٹر عبد الحکیم حسان عمر کی آراکا تجزیاتی مطالعہ

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
17 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد ہارون قادر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 3 times.

ترجمہ نگاری ایک اہم ادبی صنف ہے۔ ترجمہ نگاری کے مختلف طریقہ ہاے کار ہیں۔ زیرِ نظر مقالے میں ڈاکٹر عبد الحکیم حسان کے تراجم کے حوالے سے مباحث کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍ