مقالہ نگار: ولی، احمد ابوالکلام آزاد کی ادبی و علمی جہات

خیابان : مجلہ
NA : جلد
35 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جامعہ پشاور، پشاور : ناشر
بادشاہ منیر بخاری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 3 times.

مولانا ابوالکلام آزاد کا شمار اردو کے بہترین ادبا، مقررین، مفکرین، عالم دین اور اپنے عہد کی نابغہ روزگار شخصیات میں کیا جاتا ہے۔ اس لحاظ سے دیکھا جائے تو ان کی زندگی مختلف اور متنوع حیثیتوں میں بٹی ہوئی ہے جن میں سے دو نمایاں جہات شعر گوئی اور صحافت ہیں۔ شعر گوئی کے شوق نے انھیں بعض ایسی شخصیات، جماعتوں اور تحریکوں سے متعارف کروایا جن کی صحبتوں اور مطالعے نے ان کی زندگی یکسر بدل دی۔ جب کہ صحافت کے ذریعے انھوں نے اپنی اسلام اور مسلمانوں سے محبت کو عام کرنے کی سعی کی۔ اس مقالے میں مولانا کی انھی دونوں جہات سے بحث کی گئی ہے۔