مقالہ نگار: کاظمی، کامران عباس/محمود، ارشد ابتدائی ترقی پسند ناول اور عصریت

معیار : مجلہ
NA : جلد
14 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
عزیز ابن الحسن : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 3 times.

زیرِنظر مقالے میں اردو ناول کو ‘‘ادب برائے زندگی’’کے نقطۂ نظر سے ہندوستان کی ناول کی تاریخ میں مشہور ترقی پسند ادیب سجاد ظہیر کے ناول ‘‘لندن کی ایک رات’’ اور عزیز احمد کے ناول ‘‘شکست’’ کا ادب کے عصری نقطۂ نظر سے تنقیدی جائزہ لیا  گیاہے۔